اپنے روزانہ کے قدموں کا خودکار طور پر ریکارڈ رکھنے کے لیے ایک سادہ اور درست قدم پیما ایپ کی تلاش میں ہیں؟ تمام اینڈرائیڈ آلات کے لیے اس بہترین قدم پیما کو آزمائیں۔
سٹیپ کاونٹر بلٹ ان اعلی درجے کا ورزشی سراغرساں استعمال کرتا ہے، آپ کے روزانہ کے قدموں، کیلوریز، چہل قدمی کے فاصلے اور مدت کی پیمائش کا درست اور خود کار طریقے سے حساب رکھتا ہے۔ کوئی جی پی ایس ٹریکنگ نہیں، جس سے بیٹری کی بہت زیادہ بچت ہوتی ہے۔ کوئی وائی فائی درکار نہیں، آپ کی چہل قدمی کا آف لائن سراغ رکھتا ہے۔
❤️ بہترین اور 100 فیصد مفت قدم پیما ایپ - استعمال میں آسان - قدموں کا خودکارانہ سراغ - آف لائن موڈ کی معاونت - درست اور توانائی کی بچت - کوئی ویئر ایبل درکار نہیں - تمام اینڈرائیڈ آلات کے ساتھ کام کرتا ہے
یہ آپ کو درکار قدموں کا سراغ رکھنے کے تمام فیچرز سے لیس اب تک کا بہترین چہل قدمی سراغرساں ہے تاکہ آپ کو فٹ رہنے اور وزن کم کرنے میں مدد ملے۔
🚶 استعمال میں آسان یہ مفت قدم سراغرساں استعمال میں انتہائی آسان ہے، آپ کو بس آغاز کے بٹن پر ٹیپ کرنے کی ضرورت ہے اور یہ خود بخود آپ کے قدموں کو گننا شروع کر دے گا چاہے آپ کا فون آپ کے ہاتھ میں ہو یا جیب میں، تب بھی جب آپ کی سکرین مقفل ہو۔
🚗 موقوف اور بحال آپ ڈرائیونگ کرتے ہوئے خودکار قدموں کی پیمائش سے بچنے کے لیے پس منظر میں قدموں کی سراغ رسانی کو موقوف کر سکتے ہیں، اور جب چاہیں اسے بحال کر سکتے ہیں۔ قدموں کو زیادہ درست طریقے سے گننے کے لیے بِلٹ ان سینسر کی حساسیت کو ایڈجسٹ کرنے کی سہولت بھی موجود ہے۔
🔐 100% مفت اور نجی تمام عمروں کے لیے مکمل طور پر مفت قدم پیما ایپ! تمام فیچرز لاگ ان کیے بغیر قابل رسائی ہیں، آپ کا ڈیٹا 100 فیصد محفوظ ہے اور کبھی بھی کسی فریق سوئم کے سامنے افشا نہیں کیا جائے گا۔
📊 ہفتہ/مہینہ/دن کے حساب سے گراف سٹیپ کاونٹر آپ کی چہل قدمی کے تمام ڈیٹا (قدموں، کیلوریز، مدت، فاصلہ، رفتار) کا سراغ رکھتا ہے اور انہیں چارٹس کی صورت میں پیش کرتا ہے۔ آپ اپنے ورزش کے رجحانات کو دیکھنے کے لیے ڈیٹا کو دن، ہفتے، مہینے یا سال کے حساب سے دیکھ سکتے ہیں۔
👊🏻 10,000 قدموں کو چھوئیں معلوم ہوا ہے کہ چہل قدمی سے آپ کی مجموعی صحت میں بہتری آتی ہے اور آپ کو بہتر محسوس ہوتا ہے۔ مفت سٹیپ کاؤنٹر، جو کہ چہل قدمی کا سراغ رساں بھی ہے، بہتر صحت کے لیے آپ کو روزانہ 10 ہزار قدموں کے اپنے ہدف تک پہنچنے میں مدد کا بہترین طریقہ ہے۔
📤 بیک اپ اور بحالی آپ کلاؤڈ میں اپنے ڈیٹا کو بیک اپ کر سکتے ہیں اور کسی بھی وقت اسے بحال کر سکتے ہیں۔ آلہ تبدیل کرتے ہوئے اب کبھی بھی ڈیٹا کھونے کا ڈر نہیں رہے گا۔
🚀 آئندہ فیچرز · ٹریننگ موڈ کو حسبِ پسند بنائیں · پانی پینے کی یاددہانی · جسمانی وزن کا ریکارڈ · بلڈ پریشر کا ریکارڈ · کامیابیاں
اپنے روزانہ کے 10 ہزار قدموں کے ہدف کو مکمل کرنے کے لیے ہمارے سادہ لیکن اعلی درجے کی قدم پیما ایپ کو آزمائیں، اور بہتر صحت کی جانب چلیں۔
یہ قدم پیما آزمائیں اگر آپ · ایک مفت اور درست قدم پیما ایپ چاہتے ہیں · اپنے روزانہ کے ورزش کے ڈیٹا کو ریکارڈ کرنا چاہتے ہیں · وزن کم کرنا اور فٹ رہنا چاہتے ہیں · روزانہ 10 ہزار قدموں کے اپنے ہدف کو حاصل کرنا چاہتے ہیں
نوٹس · اپنے قدموں کا درست سراغ رکھنے کے لیے یقینی بنائیں کہ آپ سیٹنگز میں اپنی حقیقی معلومات درج کر رہے ہیں، جو آپ کے چہل قدمی کے فاصلے اور کیلوریز کی پیمائش پر اثرانداز ہوں گی۔ · آپ قدم گننے کی درستی کو بہتر بنانے کے لیے حساسیت کو ایڈجسٹ کر سکتے ہیں۔ · نظام کی محدودات کی وجہ سے کچھ آلات میں سکرین مقفل ہونے پر قدم گننے کا عمل بند ہو سکتا ہے۔ ہمیں افسوس ہے کہ ہم اسے درست نہیں کر سکے، یہ مسئلہ ہمارے بس سے باہر ہے۔
سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
فریقین ثالث کے ساتھ کسی بھی ڈیٹا کا اشتراک نہیں کیا گیا