سونک ڈیش - چل رہا ہے کھیل

اشتہارات شامل ہیںدرون ایپ خریداریاں
4.7
64.2 لاکھ جائزے
+10 کروڑ
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
PEGI 3
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس گیم کے بارے میں

سونِک ڈیش (Sonic Dash) SEGA کی طرف سے، اصلی سوِنک دا ہیج ہاگ (Sonic the Hedgehog) لامتناہی رننگ گیم ہے۔

دلچسپ تھری ڈی ریس والی گزر گاہ ، اس ریسنگ اور لا متناہی رنر گیم میں، Sonic the Hedgehog، نکلز (Knuckles)، ٹیلز(Tails)، اور سونِک کے دیگر دوستوں اور ہیروز کے طور پر دوڑیں اور چھلانگ لگائیں۔ SEGA کی طرف سے پیش کردہ اس تیز رفتار ہیجان انگیز لا متناہی گیم میں، رکاوٹوں پر قابو پاتے ہوئے، دوڑیں اور ریس کریں! سونِک ڈیش بچوں اور بڑوں کے لیے یکساں طو پر دلچسپ گیم ہے!

سونِک ڈیش دوڑنے کے لامتناہی گیمز ہیں۔
SEGA کے اس زبردست لامتناہی گیم میں، Sonic the Hedgehog کے ساتھ تیز دوڑیں! ریس کرنے اور تیزی سے دوڑنے کے لیے، سونِک کی تیز رفتاری اور دوڑنے کی طاقتیں استعمال میں لائیں! اس دلچسپ لامتناہی، دوڑنے والے گیم میں، پُر شکوہ گزر گاہوں میں ریس کرنے اور دوڑنے کے دوران، سونِک کی نا قابل یقین تیز رفتاری اور ریسنگ کی صلاحیتوں کو باہر نکالیں۔

دوڑنے اور ریس کرنے کی حیرت انگیز صلاحیتیں۔
پُر شکوہ گزر گاہوں میں ریس کرنے اور دوڑنے، خطرات سے بچتے، رکاوٹوں کو پھلانگتے اور بل کھاتی ہوئی گزرگاہ پر تیز رفتاری سے گزرنے کے دوران سونِک کی انتہائی تیز رفتاری کی صلاحیتوں کو استعمال میں لائیں۔

حیرت انگیز لا متناہی رنر گیم کی گرافکس۔
سونِک کی خوبصورتی سےسجائی ہوئی کلاسیکی دنیا آپ کے فون اور ٹیب پر پُر شکوہ نظر آتی ہے! سونِک کی کلاسیکی دنیا میں ریس کی ناقابل یقین گزر گاہوں پر ریس کرتے ہوئے گھنٹوں اپنا وقت بتائیں۔

سونِک اور اس کے دوستوں کے طور پر ریس کھیلیں۔
سونک کے دوستوں کے ساتھ قوتوں میں شامل ہو جائیں اور سونَک کے رعب دار ہیروز بشمول ٹیلز (Tails)، شیڈو (Shadow) اور نکلز (Knuckles) کے طور پر کھیلیں۔ اپنے پسندیدہ رنرز کو منتخب کریں اور انتہائی تیز رفتاری والے لا متناہی رنر گیم میں اپنی گزرگاہ سے تیزی کے گزر جائیں۔ اگر آپ کلاسیکی سونِک اور کلاسیکی SEGA گیمسز کے پرستار ہیں تو آپ سونِک ڈیش کو پسند کریں گے!

پُر شکوہ ریسنگ باس کی جنگیں۔
سونِک کی گم شدہ دنیا سے تعلق رکھنے والے، Sonic the Hedgehog کے دو سب سے بڑے دشمنوں Dr. Eggman اور Zazz کے خلاف جنگ لڑنے کے لیے دوڑیں اور ریس کریں۔ دلچسپی والے لیولز سے ریس کھیلیں اور کلاسیکی اور نئے ڈاکوؤں شکست دیں!

دوڑتے اور ریس کرتے رہیں
آپ سونِک کے ساتھ جس قدر زیادہ دوڑیں گے اور ریس کریں گے، آپ کو اسی قدر زیادہ انعامات حاصل ہوں گے! اضافی کیریکٹرز جیسا کہ ٹیلز (Tails)، نکلس (Knuckles) اور شیڈو (Shadow) کو ان لاک کریں! سونِک کے ساتھ لامتناہی دوڑ بچوں اور تمام عمر کے لوگوں کے لیے دلچسپیوں سے پُر ہے!

رازداری پالیسی: http://www.sega.com/mprivacy
استعمال کی شرائط: http://www.sega.com/Mobile_EULA

SEGA کا Sonic Dash اشتہار کے ذریعہ معاونت یافتہ ہے اور آگے بڑھنے کے لیے اِن ایپ خریداری ضروری نہیں ہے۔ شتہارات سے پاک کھیل اِن ایپ خریداری کے ذریعے دستیاب ہے۔

13 سال سے کم عمر کے طور پر معلوم صارفین کے علاوہ، اس گیم میں "دلچسپی پر مبنی اشتہارات" شامل ہو سکتے ہیں (مزید معلومات کے لیے، براہ کرم http://www.sega.com/mprivacy#3IBADiscolure کو ملاحظہ کریں) اور یہ "محل وقوع کا درست ٖڈیٹا" حاصل کر سکتا ہے۔ (مزید معلومات کے لیے، براہ کرم http://www.sega.com/mprivacy#5LocationDataDisclosure کو ملاحظہ کریں)۔

© SEGA. جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ SEGA, the SEGA لوگو، SONIC THE HEDGEHOG اور SONIC DASH کے رجسٹرڈ شدہ ٹریڈ مارکس ہیں یا SEGA CORPORATION کے ٹریڈ مارکس ہیں۔
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
14 جنوری، 2025

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
یہ ایپ ڈیٹا کی ان اقسام کا اشتراک فریق ثالث کے ساتھ کر سکتی ہے
مقام اور آلہ یا دیگر IDs
یہ ایپ ان ڈیٹا کی اقسام کو جمع کر سکتی ہے
مقام، ذاتی معلومات اور 4 دیگر
ٹرانزٹ میں ڈیٹا مرموز کردہ ہے
آپ ڈیٹا حذف کروانے کیلئے درخواست کر سکتے ہیں

درجہ بندی اور جائزے

4.7
54.2 لاکھ جائزے
Sohaib Ch
7 جون، 2022
Give a charecter
15 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
Raziq Hussain
13 جون، 2021
Its was too super. i have no words to explain it
20 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
‫Google کا ایک صارف
21 جولائی، 2019
اچھا
38 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟

نیا کیا ہے

3 New Runners dash onto the track!
Movie Super Shadow, the Super Ultimate Lifeform is here!
Bloom into the Lunar New year with Blossom Amy!
Ignite the stage with Bassist Blaze!