سادہ ٹاسک مکمل کرکے پیسے کمائیں جیسے اپنی رائے شریک کرنا، کوئی مختصر سروے مکمل کرنا یا اپنے شہر کے اندر یا آس پاس تصویریں لینا۔ Premise کا ٹاس مکمل کرنے کی مارکیٹ ہمیشہ سے ترقی کر رہا ہے، جس کا مطلب ہے کہ یہاں سب کیلئے ٹاسک دستیاب ہیں۔ آئیں اور Premise کے ہزاروں کانٹری بیوٹرز میں شامل ہو جائیں جو ہر روز اپنے مقامی علم کو دوسروں کے ساتھ شئیر کرکے پیسے کما رہے ہیں۔
حالانکہPremise کی ایپ کو ڈاون لوڈ کرنا ہر جگہ ممکن ہے، تاہم اس وقت ٹاسک ہر شہر میں دستیاب نہیں ہیں۔ ٹاسک کی دستیابی کا انحصار اُن تنظیموں کی ضروریات پر منحصر ہے جن کے ساتھ ہم کام کرتے ہیں، اس لئے ٹاسک کی دستیابی تیزی سے تبدیل ہو سکتی ہے۔
ہم Premise کے کانٹری بیوٹر کیوں بنیں؟
آپ کی کمیونٹی میں جو کچھ ہو رہا ہے اُسے کیمرے کی آنکھ میں قید کریں: اپنے اینڈرائڈ ڈیواس کا استعمال کرتے ہوئے اُن مظاہر کو شیئر کریں جو آپ کی حقیقیت، آپ کے اور آپ کی کمیونٹی کے خیالات بتاتے ہیں۔
ابھی پیسے کمائیں: اپنی محنت کے بدلے انعامات پائیں۔ ایسے ٹآسک کا انتخاب کریں جو آپ کے لائف سٹائل سے مثابقت رکھتا ہو اور جس کیلئے آپ وقت نکال سکتے ہو۔ اپنے آپ کو اور زیادہ کرنے کیلئے چیلنج کریں تاکہ آپ مزید کما سکیں!
آپ کی رائے قیمتی ہے: آپ ایک قیمتی ذریعہ ہے جس کی رائے کی قدر ادارے اور کمیونٹی کے لیڈر کرتے ہیں۔ Premise آپ کے خیالات کو تصویروں کی شکل میں کھینچنے اور آپ کے خیالات کو شیئر کرنے کو آسان بناتا ہے۔
حقیقی تبدیلی کو آگے بڑھانے کے لئےحقیقی اعداد و شمار کا اشتراک کریں: دنیا بھر کے ہزاروں کانٹری بیوٹرز کے بڑھتے ہوئے نیٹ ورک میں شامل ہوں جو ہر ایک کے لئے پالیسیاں، مصنوعات یا خدمات کو بہتر بنانے میں مدد کے لئے ہر روز ٹاسک مکمل کررہے
Premise کا کانٹری بیوٹر ہونے کیلئے آپ کا بہت بہت شکریہ!
مدد چاہیئے؟ ای میل کریں:
[email protected]اس ریلیز میں کیا نیا ہے:
کچھ چھوٹی غلطیوں کی دور کیا گیا ہے