Google تصدیق کنندہ

3.3
5.54 لاکھ جائزے
+10 کروڑ
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
PEGI 3
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس ایپ کے بارے میں

Google تصدیق کنندہ آپ کے سائن ان کرنے پر توثیق کا دوسرا مرحلہ شامل کر کے آپ کے آن لائن اکاؤنٹس پر سیکیورٹی کی ایک اضافی پرت شامل کرتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اپنے پاس ورڈ کے علاوہ، آپ کو ایک اور کوڈ بھی درج کرنا ہوگا جو آپ کے فون پر Google تصدیق کنندہ ایپ بناتی ہے۔ اگر آپ کے پاس نیٹ ورک یا سیلولر کنکشن نہ ہو تب بھی توثیقی کوڈ آپ کے فون پر موجود Google تصدیق کنندہ ایپ کے ذریعے بنایا جا سکتا ہے۔
* اپنے Google اکاؤنٹ اور تمام آلات پر اپنے تصدیق کنندہ کوڈز کو مطابقت پذیر بنائیں۔ اس طرح آپ اپنا فون کھونے کے بعد بھی ان تک ہمیشہ رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
* QR کوڈ کے ساتھ اپنے تصدیق کنندہ اکاؤنٹس خودکار طور پر سیٹ اپ کریں۔ یہ فوری اور آسان ہے اور اس سے آپ کے کوڈز کو درست طریقے سے سیٹ اپ کرنا یقینی بنانے میں مدد ملتی ہے۔
* متعدد اکاؤنٹس کے لیے سپورٹ۔ آپ متعدد اکاؤنٹس کا نظم کرنے کے لیے تصدیق کنندہ ایپ استعمال کر سکتے ہیں تاکہ آپ کو ہر بار سائن ان کرنے کے لیے ایپس کے درمیان سوئچ نہ کرنا پڑے۔
* وقت پر مبنی اور کاؤنٹر پر مبنی کوڈز بنانے کے لیے سپورٹ۔ آپ اپنی ضروریات کے لیے موزوں ترین کوڈ بنانے کی قسم کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
* QR کوڈ کے ساتھ اکاؤنٹس کو آلات کے درمیان منتقل کریں۔ یہ اپنے اکاؤنٹس کو نئے آلے پر منتقل کرنے کا ایک سہل طریقہ ہے۔
* Google کے ساتھ Google تصدیق کنندہ استعمال کرنے کیلئے، آپ کو اپنے Google اکاؤنٹ پر 2 قدمی توثیق کو فعال کرنے کی ضرورت ہے۔ شروع کرنے کے لیے http://www.google.com/2step ملاحظہ کریں اجازت کا نوٹس: کیمرا: QR کوڈز کا استعمال کرتے ہوئے اکاؤنٹس شامل کرنے کی ضرورت ہے
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
21 جنوری، 2025

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
فریقین ثالث کے ساتھ کسی بھی ڈیٹا کا اشتراک نہیں کیا گیا
ڈویلپرز کے اشتراک کے اعلان کے بارے میں مزید جانیں
یہ ایپ ان ڈیٹا کی اقسام کو جمع کر سکتی ہے
ذاتی معلومات، تصاویر اور ویڈیوز اور 4 دیگر
ٹرانزٹ میں ڈیٹا مرموز کردہ ہے
آپ ڈیٹا حذف کروانے کیلئے درخواست کر سکتے ہیں
آزاد سیکورٹی جائزہ

درجہ بندی اور جائزے

3.2
5.38 لاکھ جائزے
‪izhar As online Quran ki taleem (Qari altaf)‬‏
7 دسمبر، 2024
Very nice 👍
2 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
Shah Wali
1 جنوری، 2025
OK
2 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
Hammad Khan
15 دسمبر، 2023
we all already knows, google is the best software creator. And this app is absolutely great & amazing. this app gives us great performance, I am fully satishfied for this app.
7 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟

نیا کیا ہے


* Cloud کے ساتھ مطابقت پذیری: آپ کے تصدیق کنندہ کے کوڈز اب آپ کے Google اکاؤنٹ اور آپ کے آلات پر مطابقت پذیر بنائے جا سکتے ہیں تاکہ اپنا فون کھونے کے بعد بھی آپ ان تک رسائی حاصل کر سکیں۔
* رازداری کی اسکرین: تصدیق کنندہ تک رسائی کو اب آپ کے اسکرین لاک، پن یا بایو میٹرک کے ذریعے محفوظ کیا جا سکتا ہے۔
* بہتر UX اور ویژوئلز: ہم نے ایپ کو استعمال میں آسان اور بصری طور پر زیادہ پُر کشش بنا دیا ہے۔