Essa Khan
- نامناسب کے بطور فلیگ کریں
کبھی رک گئے کبھی چل دیئے کبھی چلتے چلتے بھٹک گئے ❣ یونہی عمر ساری گزار دی یونہی زندگی کے ستم سہے ❣ کبھی نیند میں کبھی ہوش میں وہ جہاں ملا اسے دیکھ کر ❣ نہ نظر ملی نہ زباں ہلی یونہی سر جھکا کر گزر گئے ❣ مجھے یاد ہے کبھی ایک تھے مگر آج ہم ہیں جدا جدا وہ جدا ہوئے تو سنور گئے ہم جدا ہوئے تو بکھر گئے ❣ کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی در بدر ❣ غم عاشقی تیرا شکریہ ہم کہاں کہاں سے گزر گئے..! 💕💕💕💕💕💕💕 عبدالرزاق محمودی ♥♥♥🥀🥀🥀kkk
6 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
بلبلا شوٹر - انماد بلاسٹ کھیلنے کے لیے شکریہ۔ اگر آپ کو مزہ آئے تو کیا آپ اسے 5 ستاروں کی درجہ بندی کرنے پر اعتراض کریں گے؟ یہ ہمیں بہتر بنانے کے لیے متحرک رکھے گا۔ آپ کا دن اچھا گزرے :)