Maulood e Barzanjiمولود برزنجی

1k+
Nedlastinger
Egnethet
PEGI 3
Skjermbilde
Skjermbilde
Skjermbilde
Skjermbilde
Skjermbilde
Skjermbilde

Om denne appen

مولود برزنجی
مؤلف:- الإمام السيد جعفر بن حسن بن عبد الكريم بن محمد بن عبد الرسول البرزنجي البرزنجي البرزنجي البرزنجي البن محمد.
یوم وفات:- 11 یا 27 ۔شعبان المعظم ١١٧٧ھ
امام برزنجی اپنے وقت کے بہت بڑے عالم دین، مفسر، محدث، حافظ و قارى امةورى ام تھے.
آپ مسلکًا شافعی اور مشربًا قادرى صاحب ارشاد تھے
آپ بہت ساری کتب ورسائل کے مصنف og مؤلف رہ چکے ہیں دوران تصنین ان ڨ ئے کافی علاج و معالجہ کے باوجود بھی بیماری شدت پکڑتی گئی باوجود بھی بیماری شدت پکڑتی گئی مپس گئی مپس ک کر ایک روز بیماری کے سبب کے متعلق سوچ رہے تھے کہ اچانک ذہن میں یہ بات آگئی کہ میں نے تو علم دین کے ہر شعبے سے متعلق ئے متعلق کتس کتس تاہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سائے میں رہ کر بھی ان کی سیرت و ولاد یک رسالہ بھی نہ لکھ سکا۔ اسی فکر کو لیکر اپنے شاگردوں کو بلایا اور حضور صلی اللہ علیہ حی وسلم ةی تی ت لق سات ابواب پر مشتمل ایک رسالہ املاء (diktat) کروایا (کیونکہ خود بیمار ةسسی ةجوے) میں شجرۂ پاک اور چوتھے باب میں میلاد پاک کا تذکرہ کیا (یہی وہ باب ہے جس کے آخر میں علماء حضرات قیام تمعظیحضرات قیام تمس، ے ہیں).
اس رسالے کا نام (عِقدُ الجَوھَر فِی المَولِدِ النَبِیِّ الأَز۾َبار) رکوھا عمومب لک میں المَولِدُ الب‍َرْزَن٘جِي اور بر صغیر ہند og پاک میں مولودِ مسرز ہوا۔ اس کے بعد حضرت پیران پیر میراں محی الدین الشیخ السید عبدالقادر الجیلانی ود شریف پر بھی ایک رسالہ لکھا جو مولود غوثیہ نام سے مشہور ہے۔ بعدِ املاء حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی اور حضور صلسلی کتاب کو قبول فرمایا۔ چنانچہ تب سے لیکر آج تک پوری دنیا میں مجالس میلاد کا انعقاد ةاب ڌی تلاوت مع ترجمہ و نعوت کے کیا جاتا ہے۔ وہابیت کے فروغ سے پہلے مسجد نبوی میں مجالس میلاد النبی کا انعقاد ابعقاد ب میلاد کی تلاوت کی جاتی تھی۔ شیخ محقق شیخ عبد الحق محدث دہلوی نے ما ثبت السنتہ میں اور الشیخ ولی فیوض الحرمین میں اس بات کا اعتراف کیا ہے۔
سنہ ١٣٠١ھ سے لیکر آج تک کشمیر میں بھی باضابطہ مجالس آج تک کشمیر میں بھی باضابطہ مجالس مولود م۳ں تةةب کی جاتی ہے.
١٣٠٠ھ میں حضرت علامہ میر سید محمد قاسم قادری منطقی اپنے والد میر د ی منطقی کے ساتھ سفر محمود پہ گئے، وہاں میر سید محمد قاسم منطقن می منطقی منطقی کر امام برزنجی کے اولاد سے ملاقات کرکے اہل کشمیر کے لئے مولود برةنج خاص اجازت نامہ لایا وہاں سے آکر سب سے پہلی مجلس خانقاہِ نقشبندوی منعقد کی گئی جس میں مولود برزنجی شریف پڑھا گیا پھر ہر سال ربویع سال ربویع ریف درگاہ حضرت بل واقع سرینگر کشمیر میں مولود برزنجی شریف کو باق میر سید غلام محمد اور حضرت محمد حسن گاڈیاری صاحبان کے وضع ھے وضع کردہ ؒری لگا جو آج تک الحمد للہ رائج ہے، علاوہ اس کے حضرت میر سید محمد قاطق م؁ م؁ ازتِ عامہ سے مذکورہ مولود شریف گھر گھر پڑھا جانے لگا . اس مولود شریف کے لئے اب کسی صاحبِ ارشاد کے اجازت کی ضرورت نہیں اہلیان کشمیر کے لئے اس کی اجازت عام ہے ۔
اللہ تعالی امام برزنجی کی قبر منور فرمائے آمین۔

محمد عاقب خان
طالب علم علومِ اسلامیہ
سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر
Oppdatert
28. aug. 2024

Datasikkerhet

Sikkerhet starter med en forståelse av hvordan utviklere samler inn og deler dataene dine. Fremgangsmåtene for personvern og datasikkerhet kan variere basert på bruk, region og alder. Utvikleren har oppgitt denne informasjonen og kan oppdatere den over tid.
Ingen data deles med tredjeparter
Finn ut mer om hvordan utviklere deklarerer deling
Ingen data samles inn
Finn ut mer om hvordan utviklere deklarerer innsamling
Dataene krypteres ved overføring
Dataene kan ikke slettes