Maulood e Barzanjiمولود برزنجی

1K+
Muat turun
Rating kandungan
PEGI 3
Imej tangkapan skrin
Imej tangkapan skrin
Imej tangkapan skrin
Imej tangkapan skrin
Imej tangkapan skrin
Imej tangkapan skrin

Perihal apl ini

مولود برزنجی
مؤلف:- الإمام السيد جعفر بن حسن بن عبد الكريم بن محمد بن عبد الرسول البرزنجي الشافعي.
یوم وفات:- 11 یا 27 ۔شعبان المعظم ١١٧٧ھ
امام برزنجی اپنے وقت کے بہت بڑے عالم دین، مفسر، محدث، حافظ و قارى اور مسجد نبوی کے اےما
آپ مسلکًا شافعی اور مشربًا قادرى صاحب ارشاد تھے
آپ بہت ساری کتب ورسائل کے مصنف و مؤلف رہ چکے ہیں ۔دوران تصنیف ایک دن اچانک بیمہی علایں ہیں ۔دوران تصنیف ایک دن اچانک بیمہیے باوجود بھی بیماری شدت پکڑتی گئی ۔پس حرم نبویؐ میں بیٹھکر ایک روز بیماری گئی ۔پس حرم نبویؐ میں بیٹھکر ایک روز بیماری گئی ۔پس حرم نبویؐ میں بیٹھکر ایک روز بیماری گئی ۔پس حرم نبویؐ میں بیٹھکر ایک روز بیماری کے سبویؐ اچانک ذہن میں یہ بات آگئی کہ میں نے تو علم دین کے ہر شعبے سے متعلق کتب و رسائل تصنیف کہیم تصنیف کئریم لم کے سائے میں رہ کر بھی ان کی سیرت و ولادت سے متعلق کوئی ایک رسالہ بھی نہ لکھ سکا۔ اسی فکر کو لیکر اپنے شاگردوں کو بلایا اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ سے متالشارق سات ہ املاء (imlak) کروایا (کیونکہ خود بیمار تھے) ۔جس کے دوسرے باب میں شجرۂ پاک اور چوتھی کے کا تذکرہ کیا (یہی وہ باب ہے جس کے آخر میں علماء حضرات قیام تعظیمی کو مستحسن جانتے ہیں).
اس رسالے کا نام (عِقدُ الجَوھَر فِی المَولِدِ النَبِیِّ الأَزھَر) رکھا جو بعد میں عرب ممالک میںرِ الموصر غیر ہند و پاک میں مولودِ برزنجی کے نام سے مشہور ہوا۔ اس کے بعد حضرت پیران پیر میراں محی الدین الشیخ السید عبدالقادر الجیلانی رضی اللہ عنہ کے مولود الشیخ السید عبدالقادر الجیلانی رضی اللہ عنہ کے مولود شریف پ مولود غوثیہ نام سے مشہور ہے۔ بعدِ املاء حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو کتاب چنانچہ تب سے لیکر آج تک پوری دنیا میں مجالس میلاد کا انعقاد کرکے اس کتاب شریف کی تلاوت میلاد کا انعقاد اس کتاب شریف کی تلاوت میلاد ہے۔ وہابیت کے فروغ سے پہلے مسجد نبوی میں مجالس میلاد النبی کا انعقاد کیا جاتا تھا اور ابواب یمیلاد شیخ محقق شیخ عبد الحق محدث دہلوی نے ما ثبت السنتہ میں اور شیخ ولی اللہ محدث دہلوی نے ںیوض الحق محدث دہلوی نے ںیوض الحق کیا ہے۔
سنہ ١٣٠١ھ سے لیکر آج تک کشمیر میں بھی باضابطہ مجالس مولود میں اس کتاب کی تلاوت کی جات.
١٣٠٠ھ میں حضرت علامہ میر سید محمد قاسم قادری منطقی اپنے والد میر سید حسن قاری قادری پنطقی اپنے والد میر سید حسن قاری قادری پنطقی اپنے والد میر سید حسن قاری قادری پنطقی اپنے گئے، وہاں میر سید محمد قاسم منطقی نے مدینہ منورہ میں جاکر امام برزنجی قاسم منطقی نے مدینہ منورہ میں جاکر امام برزنجی قاسم منطقی نے مدینہ منورہ میں جاکر امام برزنجی قاسم منطقی نے مدینہ منورہ میں جاکر امام برزنجی قاسم منطقی نے مدینہ منورہ میں جاکر امام برزنجی قاسم منطقی ے مولود برزنجی کا خاص اجازت نامہ لایا ۔وہاں سے آکر سب سے پہلی مجلس خانقاہِ نقشبندیہ خواجہ بازار میںیمیل برزنجی شریف پڑھا گیا ۔پھر ہر سال ربیع الاول شریف میں آثار شریف درگاہ حضرت بل واقیر سریک آثار شریف درگاہ حضرت بل واقیر سریکں ی شریف کو باقاعدہ حضرت میر سید غلام محمد اور حضرت محمد حسن گاڈیاری صاحبان کے وضع کردہ طریقے پر پڑھے جانےے گ کردہ ج ہے، علاوہ اس کے حضرت میر سید محمد قاسم منطقی رحمہ اللہ کے اجازتِ عامہ سے مذکورہ محمد قاسم منطقی رحمہ اللہ کے اجازت عامہ ے لگا ۔ اس مولود شریف کے لئے اب کسی صاحبِ ارشاد کے اجازت کی ضرورت نہیں۔ اہلیان کشمیر کے لئے اس کی اجازت عام ہے ۔
اللہ تعالی امام برزنجی کی قبر منور فرمائے آمین۔

محمد عاقب خان
طالب علم علومِ اسلامیہ
سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر
Dikemas kini pada
28 Ogo 2024

Keselamatan data

Keselamatan bermula dengan memahami cara pembangun mengumpul dan berkongsi data anda. Amalan privasi dan keselamatan data mungkin berbeza-beza berdasarkan penggunaan, rantau dan umur anda. Pembangun memberikan maklumat ini dan mungkin mengemaskinikan maklumat dari semasa ke semasa.
Tiada data dikongsi dengan pihak ketiga
Ketahui lebih lanjut tentang cara pembangun mengisytiharkan perkongsian
Tiada data dikumpulkan
Ketahui lebih lanjut tentang cara pembangun mengisytiharkan pengumpulan
Data disulitkan semasa dalam perjalanan
Data tidak boleh dipadamkan