Maulood e Barzanjiمولود برزنجی

1 k+
Téléchargements
Classification du contenu
PEGI 3
Capture d'écran
Capture d'écran
Capture d'écran
Capture d'écran
Capture d'écran
Capture d'écran

À propos de cette appli

مولود برزنجی
مؤلف:- الإمام السيد جعفر بن حسن بن عبد الكريم بن محمد بن عبد الرسول البرزنجي الشافعي.
Nombre de jours : - 11 à 27 heures
امام برزنجی اپنے وقت کے بہت بڑے عالم دین، مفسر، محدث، حافظ و قارى اور مسجد نبوی کے امام ت ے.
آپ مسلکًا شافعی اور مشربًا قادرى صاحب ارشاد تھے
آپ بہت ساری کتب ورسائل کے مصنف و مؤلف رہ چکے ہیں ۔دوران تصنیف ایک دن اچانک بیمار ہوئے افی علاج و معالجہ کے باوجود بھی شدت پکڑتی گئی ۔پس حرم نبویؐ میں بیٹھکر ایک روز بیماری کے سبب کے متعلق سوچ رہے تھے کہ اچانک ذہن Il y a beaucoup de choses à faire et à faire en sorte que vous soyez en mesure de le faire. ضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سائے میں رہ کر بھی ان کی سیرت ولادت سے متعلق کوئی ایک رسالہ ب ی نہ لکھ سکا۔ اسی فکر کو لیکر اپنے شاگردوں کو بلایا اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ سے متعلق سات ابواب پر مشتمل ایک رسالہ املاء (dictation) کروایا (کیونکہ خود بیمار تھے) ۔جس کے دوسرے باب میں شجرۂ پاک اور چوتھے باب میں میلاد پاک کا تذکرہ کیا (یہی وہ باب ہے جس کے آخر میں علماء حضرات قیام تعظیمی کو مستحسن جانت ہی ں).
اس رسالے کا نام (عِقدُ الجَوھَر فِی المَولِدِ النَبِیِّ الأَزھَر) رکھا جو بعد میں عرب ممالک م یں المَولِدُ الب‍َرْزَن٘جِي اور بر صغیر ہند و پاک میں مولودِ برزنجی کے نام سے مشہور ہوا۔ اس کے بعد حضرت پیران پیر میراں محی الدین الشیخ السید عبدالقادر الجیلانی رضی اللہ عنہ کے مولود شری ف پر بھی ایک رسالہ لکھا جو مولود غوثیہ نام سے مشہور ہے۔ بعدِ املاء حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کتاب کو قبول فرمایا۔ Il s'agit d'un projet de loi sur l'éducation des enfants. ترجمہ و نعوت کے کیا جاتا ہے۔ وہابیت کے فروغ سے پہلے مسجد نبوی میں مجالس میلاد النبی کا انعقاد کیا جاتا تھا اور ابواب میلاد کی تلاوت کی جاتی تھی۔ شیخ محقق شیخ عبد الحق محدث دہلوی نے ما ثبت السنتہ میں اور شیخ ولی اللہ محدث دہلوی نے فیوض الح رمین میں اس بات کا اعتراف کیا ہے۔
Il s'agit d'un projet de loi sur la sécurité des affaires. ی ہے.
١٣٠٠ھ میں حضرت علامہ میر سید محمد قاسم قادری منطقی اپنے والد میر سید حسن قاری قادری منط قی کے ساتھ سفر محمود پہ گئے، وہاں میر سید محمد قاسم منطقی نے مدینہ منورہ میں جاکر امام بر زنجی کے اولاد سے ملاقات کرکے اہل کشمیر کے لئے مولود برزنجی کا خاص اجازت نامہ لایا ۔وہاں سے آکر سب سے پہلی مجلس نقشبندیہ خواجہ بازار میں منع قد کی گئی جس میں مولود برزنجی شریف پڑھا گیا ۔پھر ہر سال ربیع الاول شریف میں آثار شریف د رگاہ حضرت بل واقع سرینگر کشمیر میں مولود برزنجی شریف کو باقاعدہ حضرت میر سید غلام محمد اور حضرت محمد حسن گاڈیاری صاحبان کے وضع کردہ طریقے پر پڑھے جانے لگا ۔جو آج تک الحمد للہ رائج ہے، علاوہ اس کے حضرت میر سید محمد قاسم منطقی رحمہ اللہ کے اجاعزتِ امہ سے مذکورہ مولود شریف گھر گھر پڑھا جانے لگا ۔ اس مولود شریف کے لئے اب کسی صاحبِ ارشاد کے اجازت کی ضرورت نہیں۔ اہلیان کشمیر کے لئے اس کی اجازت عام ہے ۔
اللہ تعالی امام برزنجی کی قبر منور فرمائے آمین۔

محمد عاقب خان
طالب علم علومِ اسلامیہ
سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر
Dernière mise à jour :
28 août 2024

Sécurité des données

La sécurité consiste d'abord à comprendre comment les développeurs collectent et partagent vos données. Les pratiques en matière de confidentialité et de sécurité des données peuvent varier selon votre utilisation, votre région et votre âge. Le développeur a fourni ces renseignements et peut les mettre à jour au fil du temps.
Aucune donnée n'est partagée avec des tiers
En savoir plus à propos de la façon dont les développeurs déclarent le partage
Aucune donnée collectée
En savoir plus à propos de la façon dont les développeurs déclarent la collecte
Les données sont chiffrées en transit
Les données ne peuvent pas être supprimées